Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

سری لنکا: پلاسٹک کے استعمال پر ایک بار پھر پابندی

سری لنکن حکومت نے ایک بار پھر پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ اقدام کولمبو میں پلاسٹک کے زہر سے ہاتھیوں اور ہرنوں کی ہلاکت کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: