Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

’چوٹ تو لگے گی مگر ۔۔۔‘، ملیے اسلام آباد کے سکیٹ بورڈرز سے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=KjPBhm-AMzo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/KjPBhm-AMzo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
دوسرے ممالک کی نسبت پاکستان میں سکیٹنگ بورڈ پر اِدھر سے اُدھر جانے اور آنے والے کم کم دیکھنے کو ملتے ہیں تاہم اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ایک نوجوان نہ صرف خود اس پہیوں والے تختے پر ڈولتے دکھائی دیتے ہیں بلکہ دوسروں کو سکھا بھی رہے ہیں۔ حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: