Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مملکت اور کوریا جہاز تیار کرینگے

جدہ۔۔۔۔سعودی عرب اور کوریاجہاز سازی کے مشترکہ پروگرام نافذ کرینگے۔سعودی عرب کے وزیر توانائی وصنعت خالد الفالح اور ان کے کورین ہم منصب نے جہاز سازی کے مشترکہ منصوبوں کے منافع بخش ہونے کے جائزے تیار کرنے پر اتفاق کرلیا۔

شیئر: