Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

الاحساء:آئل ٹینکر الٹنے پر ایک شخص ہلاک

الاحسا۔۔۔۔۔الاحساء سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر الریاض حریص روڈ پر سامان بردار ٹرک اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوگئی۔ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی کارروائی کرکے آئل ٹینکر کے الٹنے سے بھڑکنے والی آگ پر قابو پالیا۔

شیئر: