Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کی وارننگ، آکلینڈ میں ہنگامی حالت برقرار

نیوزی لینڈ میں حکام نے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان گیبریل کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کیا ہے جس سے املاک کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آکلینڈ شہر میں گزشتہ ماہ آنے والے سائیکلون کے باعث تاحال ایمرجنسی نافذ ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: