Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بلوچ دستار جس کو بنانے میں ایک گھنٹہ لگتا ہے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=dRmTVKRHP3o [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/dRmTVKRHP3o.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ایک ایسے دور میں جب نت نئے فیشن آئے روز لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر رہے ہیں، بلوچستان کے کچھ نوجوان اپنے ثقافتی لباس کو پاکستان کے بڑے شہروں میں فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں ان نوجوانوں نے ملتان سمیت مختلف شہروں میں دستار سینٹرز بنائے ہیں۔ مزید تفصیلات ذیشان نیاز کی اس رپورٹ میں

شیئر: