Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

ڈنمارک، سرد جنگ کے دور کا خفیہ بنکر میوزیم

ڈنمارک میں سرد جنگ کے دوران بنائے جانے والے خفیہ بنکر کو میوزیم میں تبدیل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ بنکر بہت بڑا ہے اور اس کا گائیڈڈ ٹور ڈیڑھ گھنٹے کا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: