Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

سارہ، عربی بولنے والی سعودی عرب کی پہلی خاتون روبوٹ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ٹیک کانفرنس لیپ 2023 میں پہلی سعودی روبوٹ خاتون کی رونمائی کی گئی جو مہمانوں سے سعودی لہجے میں بات کر سکتی ہے۔ اس روبوٹ خاتون کا نام سارہ ہے جسے سعودی ماہرین نے تیار کیا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: