ترکیہ میں زلزلے سے قبل اور بعد کے سیٹلائٹ مناظر جمعہ 10 فروری 2023 8:11 ترکیہ اور شام میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے بعد متعدد علاقے تباہی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں زلزلے سے قبل اور بعد کے سیٹلائٹ مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو ترکیہ شام زلزلہ سیٹلائٹ مناظر اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں