Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کتھک کے ذریعے امن کا پیغام دینے والا خیبر پختونخوا کا فنکار

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے فنکار اپنے فن کے ذریعے دنیا بھر کے سامنے پشتون تہذیب کو اُجاگر کرنا چاہتے ہیں، کتھک ڈانس میں خوشحال خان خٹک سمیت دیگر نامور شعرا کے کلام کو پیش کرنا اور اس انداز میں پیش کرنا کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔

شیئر: