Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کلاک ٹاور کے پس منظر میں مکمل چاند کی تصویر وائرل

’تصویریں دیکھ کر دنیا کے مقدس ترین مقام کی روحانیت اور خوبصورتی بڑھ جاتی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور کے پس منظر میں چودھویں کے چاند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی فوگرافر یوسف بجاش نے اس منظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا ہے۔
فوٹو گرافر یہ تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جنہیں بڑے پیمانے پر سراہا گیا ہے۔
تصویریں دیکھ کر دنیا کے مقدس ترین مقام کی روحانیت اور خوبصورتی بڑھ جاتی ہے۔

شیئر: