Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

سعودی عرب میں پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن کی تقریب

سعودی عرب میں پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاشا کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی۔ سعودی عرب اور پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں کے نمائندوں سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں ۔

شیئر: