Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

’حکومت سنبھالنے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں یہ تاریخ کا حصہ ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=JcEb4wp4FL8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/JcEb4wp4FL8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا مطلب پارٹی سے علیحدگی ہرگز نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ مریم نواز کو فری ہینڈ ملے۔‘ شاہد خاقان عباسی نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس انٹرویو میں

شیئر: