Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

زلزلے سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر، لاپتا افراد کی تلاش جاری

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے عمارتیں زمین بوس ہوئی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق اب بھی ایسے افراد ہیں جو عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: