Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پیٹرول کی اسمگلنگ میں سرکاری ادارے ملوث

ریاض ......سعودی وزیر مملکت و رکن کابینہ ڈاکٹر محمد ابو ساق نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ، سفارتی اور فلاحی اداروں کے افراد پیٹرول کی اسمگلنگ کے واقعات میں ملوث ہیں۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ متعدد شخصیات نے پیٹرول اسمگل کرنے کیلئے فلاحی ، سفارتی اور سرکاری اداروں کا استحصال کیا۔ انکا کہناہے کہ اس قسم کے افراد کی فہرستیں لمبی چوڑی ہیں۔ ابو ساق نے ایوان شوریٰ میں ارکان کے سامنے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سیکڑوں ادارے اور کمپنیاں پیٹرول کی اسمگلنگ کے واقعات میں ملوث پائی گئی ہیں۔ 

شیئر: