Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

 مصیبت کی گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ ہیں: سعودی عرب

’زلزلے کے باعث ترکیہ اور شام میں ہونے والی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس ہوا ہے‘ (فوٹو: سبق)
سعودی وزارت خارجہ نے ترکیہ میں ہونے والے ہولناک زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  سعودی عرب نے مصیبت کی اس گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’زلزلے کے باعث ترکیہ اور شام میں ہونے والی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس ہوا ہے‘۔
’ہم ہلاک شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کے لیے شفایابی کی امید رکھتے ہیں‘۔

شیئر: