Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

پرویز مشرف کا انتقال، ’ترقی کے ساتھ دہشت گردی بھی لائے‘

سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کے انتقال کے بعد اُن کی میت پاکستان لائی جا رہی ہے۔ اس دوران پرویز مشرف کے دورِ اقتدار کے بارے میں لوگوں میں بحث جاری ہے۔ اسلام آباد کے شہریوں کی رائے دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: