Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

اسلام آباد کے صنعتی علاقے میں قائم شاعروں کا ڈھابہ 

گزشتہ پندرہ برس سے اسلام آباد کے انڈسٹریل سیکٹر آئی 10 میں سڑک کنارے ایک چائے کا ڈھابہ ادیبوں کی ایک نشست سے آباد ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی اس نشست میں ہر شعبہ زندگی کے لوگ شریک ہوتے ہیں اور شاعری سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوتی ہے۔ اختر عثمان کارنر کے میزبان اس منفرد روایت کے حوالے سے کیا کہتے ہیں، دیکھیں اسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔ 

شیئر: