Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   13, 2025
ہفتہ ، 13 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   13, 2025

حیدرآباد دکن میں گرج چمک کے ساتھ بارش

حیدرآباددکن۔۔۔۔حیدرآباد دکن میں منگل کی شب سے موسلادھار بارش جاری ہے۔بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔گرج چمک کے ساتھ ہونیوالی بارش سے لوگوں کو حیرت بھی ہوئی۔بارش شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی بجلی کی سپلائی متعدد علاقوں میں منقطع ہوگئی اور ایک وسیع علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ 100کلومیٹر رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں۔سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا اس کے نتیجے میں سڑکیں جام ہوگئیں۔

شیئر: