Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

21 قیراط ایک گرام سونےکی قیمت 202.02 ہوگئی ( فائل: فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 3 فروری 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک گرام کی قیمت کمی کے بعد 202.02 ہوگئی جو جمعرات کو 205.72 ریال میں دستیاب تھا۔ 
گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونا کمی کے بعد 230.88 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.64 ریال اور 18 قیراط ایک گرام 173.16 ریال میں فروخت کیا گیا۔ 
21 قیراط 8 گرام کی گنی کی قیمت 1,939.42 ریال رہی جبکہ 22 قیراط کی گنی2,031.77 اور 24 قیراط گنی 2,216.48 ریال میں دستیاب رہی۔ 

شیئر: