Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

پولیس لائنز مسجد دھماکہ: ’خود کش حملہ آور پولیس کی وردی میں آیا تھا‘

خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں دھماکہ کرنے والے خودکش حملہ آور نے پولیس کی وردی پہنی ہوئی تھی اور وہ موٹر سائیکل پر آیا تھا۔ خیبرپخرتونخوا پولیس نے حملہ آور کے پولیس لائن میں داخل ہونے کی تصاویر جاری کی ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو 

 

شیئر: