ڈنمارک میں ڈھانچوں کی نمائش، ایک سینگ والا ڈائنوسار بھی شامل
ڈنمارک میں ڈھانچوں کی نمائش، ایک سینگ والا ڈائنوسار بھی شامل
بدھ 1 فروری 2023 8:07
ڈنمارک میں ڈائنوسار کے چھوٹے بڑے نایاب ڈھانچے نمائش کے لیے رکھے جائیں گے جن میں ایک سینگ والے ڈائنوسار کا ڈھانچہ بھی شامل ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو