Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پاکستانی بائیکرز کا مکہ میں شاندار استقبال

سعودی وزارت کھیل اور بیت الشباب مکہ کی جانب سے پاکستانی بائیکرز کا مکہ میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی بائیکرز کی ٹیم نے پاکستانی بائیکرز کو خوش آمدید کہا۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: