Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’ملبے تلے دبے افراد کو طبی امداد فراہم کرنا چیلنج سے کم نہ تھا‘

پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دھماکے کے  بعد بیشتر نمازی منہدم ہونے والی چھت کے نیچے دب گئے، انجمن ہلالِ احمر پاکستان کی میڈیکل ہیڈ ڈاکٹر سارہ کا کہنا کہ ’ان افراد کو نکالنا اور انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنا ریسکیو اہلکاروں کے لیے ایک چیلنج سے کم نہ تھا۔‘

شیئر: