Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ

دوطرفہ تعلقات کو ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا ( فائل فوٹو: عرب نیوز)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور روس کے دوطرفہ تعلقات اور انہیں متعدد شعبوں میں ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں رہنماوں نے مشترکہ تشویش کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: