Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

العمودی کے قاتل نے اعتراف کرلیا

جدہ ..... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ جدہ کے مشہور تاجر احمد العمودی کے قتل کے ملزم نے بالاخر واردات کا اعتراف کرلیا۔ العمودی کے گھر میں نصب کیمروں نے اسے اعتراف پر مجبور کردیا۔ اطلاعات کے مطابق جلد ہی مقدمے کی فائل محکمہ تحقیقات و استغاثہ کی جانب سے فوجداری کی عدالت میں پیش کردی جائیگی۔

شیئر: