Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکہ، خون کے عطیات کی اپیل

پیر کو صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں نماز ظہر کی ادائیگی کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہیں۔ پشاور کی خیبر روڈ پر واقع پولیس لائنز کا شمار شہر کے حساس ترین علاقوں میں ہوتا ہے جہاں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اہم دفاتر کے علاوہ پولیس حکام کی رہائش گاہیں بھی موجود ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: