Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

’نماز کے دوران جب میں اُٹھا تو زوردار دھماکہ ہو گیا‘

0 seconds of 48 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:48
00:48
 
جائے وقوعہ پر موجود عینی شاہد محمد عمران نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’نماز کے دوران جب میں اُٹھا تو زوردار دھماکہ ہوا پھر مجھے نہیں معلوم کہ کیا ہوا۔ بہت سے لوگ زخمی اور شہید تھے۔ تقریباً 500 سے زیادہ افراد مسجد میں موجود تھے۔ سب پولیس والے ہی تھے۔‘

شیئر: