Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے جی سی سی کے سکریٹری جنرل کی الوداعی ملاقات

مشترکہ خلیجی عمل کو فروغ دینے میں نمایاں کردار کی تعریف کی ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوار کو خلیجی تعاون کونسل کے جنرل سکریٹری نایف الحجرف نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے بطور سیکریٹری جنرل کے دور میں مشترکہ خلیجی عمل کو فروغ دینے میں ان کے نمایاں کردار اور جی سی سی کے مقاصد پوری کرنے والی کوششوں کی تعریف کی۔
اس موقع پر وزارت خارجہ کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹرعبدالرحمن الرسی بھی موجود تھے۔

شیئر: