Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

معمر خاتون کی بینائی بحال

طائف.... طائف کے کنگ فیصل میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر ایک معمر خاتون کی بینائی بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بائیں آنکھ میں بلیڈنگ کے باعث خاتون بینائی سے محروم ہوگئی تھی۔

شیئر: