Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سوشل میڈیا پر مذہبی اقدار کی خلاف ورزی، سعودی شہری زیر حراست

ٹاسک فورس نے بیان میں کہا کہ ’گرفتار شخص نفسیاتی مسائل کا شکارتھا‘۔(فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کی اسپیشل ٹاسک فورس نے سوشل میڈیا پرمذہبی اقدار کی خلاف ورزی کرنے والے سعودی شہری کوحراست میں لیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق ٹاسک فورس نے بیان میں کہا کہ ’گرفتار شخص نفسیاتی مسائل کا شکارتھا‘۔
’ملزم کو ابتدائی تحقیقات کے بعد مزید تفتیش اورقانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا‘۔

شیئر: