Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کی سعودی عرب آمد اور روانگی

گورنر ریاض فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے امیر قطر کا خیرمقدم کیا( فائل فوٹو: ایس پی اے)
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سنیچر کو وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے اور رات گئے واپس روانہ ہوگئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گورنر ریاض فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے ان کا خیرمقدم کیا بعد ازاں نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے انہیں رخصت کیا۔
اس موقع پر سعودی عرب میں قطر کے نائب سفیر حسن بن منصور الخاطر اور شاہی پروٹوکول کے نمائندے بھی موجود تھے۔

شیئر: