Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

بارش کے بعد دُبئی کی سڑکیں پانی پانی

متحدہ عرب امارات میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیونگ کرنے والوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی تنبیہہ کی گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: