Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

چترال میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر، لواری ٹنل بند

خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں برفباری کے بعد جہاں دیگر معمولات زندگی متاثر ہوئے وہاں ضلع کو باقی صوبے سے زمینی رابطے کی سہولت فراہم کرنے والی لواری ٹنل بھی آمدورفت کے لیے بند ہو گئی ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے دیر چترال روڈ سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ دو روز سے مختلف گاڑیاں برف باری سے متاثرہ راستوں میں پھنسی ہوئی ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: