Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ویڈیو: عربی خطاطی اور روشن رنگوں سے مزین دیوار

مکہ مکرمہ میں عربی خطاطی اور روشن رنگوں سے مزین دنیا کی سب سے طویل دیوار جمالیاتی ذوق پیدا کر رہی ہے ۔ یہ دیوار کنگ عبدالعزیز سٹریٹ پر رنگ و حروف سے تخلیق کردہ فن سے آراستہ کی گئی ہے ۔

 

شیئر: