Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

انڈیا کے یوم جمہوریت پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ

انڈیا کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دارالحکومت دہلی میں پریڈ ہوئی۔ مرکزی تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے شرکت کی۔ پریڈ میں ٹینکوں اور اونٹوں پر سوار اہلکار فوجی طاقت کا مظاہرہ کرتے نظر آئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: