Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

چھیڑ خانی کرنیوالے لڑکوں پر لڑکیوں کی سنگ باری

تبوک .... تبوک شہر میں لڑکیوں نے چھیڑ خانی پر لڑکوں کی گاڑی پر پتھراﺅ کردیا۔ راہگیر نے اسکی وڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔وڈیومیں ایک لڑکی نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ ” ہم نے تمہاری تصویر اتار لی ہے جلد ہی پولیس کو مطلع کردیا جائیگا اور وہ تمہاری خبر لے گی۔”

شیئر: