Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ریاض میں بارش کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہے گا، درجہ حرارت میں کمی

 ریاض ریجن کی کئی کمشنریوں میں سیلابی صورتحال ہے(فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ’ ریاض ریجن میں بارش کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے‘۔
ریاض ریجن کی کمشنری المجمعہ میں جمعرات کو بھی تمام سکول بند رہیں گے اور تعلیم آن لائن ہی ہوگی۔ 
اخبار 24 کے مطابق ریاض ریجن میں بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ 
 ریاض ریجن کی کئی کمشنریوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ بارش سے قبل گرد آلود ہواؤں سے حد نظ؍ر محدود ہوگئی تھی۔ 

شیئر: