Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

افغانستان میں شدید سردی سے شہری پریشان

افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت کئی مقامات پر برف باری کے بعد موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے۔ پہلے سے جاری بجلی کے بحران نے شدید سردی میں شہریوں کی مشکلات میں اور اضافہ کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: