Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سعودی سفیر کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات

ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ( فوٹو: ٹوئٹر سعودی سفارتخانہ)
پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعيد المالکی نے منگل کو اسلام آباد میں چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا‘۔

شیئر: