Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

رونالڈو کا النصر کلب میں پہلا میچ، ’خواب لگ رہا ہے‘

0 seconds of 1 minute, 12 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:12
01:12
 
سعودی عرب میں شائقین پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی النصر کلب میں شمولیت پر انتہائی پرجوش ہیں۔ رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی جانب سے اتوار کو اپنا پہلا میچ کھیلا اور اتفاق کو ایک صفر سے شکست دی۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: