Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’بینک جانے کی ضرورت نہ ایجنٹ کے چکر‘، گھر بیٹھے گاڑی کی رجسٹریشن

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=8VkkdEnMeHM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/8VkkdEnMeHM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
گاڑی اپنے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے اب ایکسائز آفس جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ نادرا کی ’ڈور سٹیپ سروس‘ سے گھر بیٹھے ہی گاڑی رجسٹر ہو جائے گی۔ اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اس سروس سے کتنی سہولت ہوئی ہے جانیے آصف آفریدی کی اس ویڈیو میں

شیئر: