Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

سماجی آداب کے منافی وڈیو شیئر کرنے پر خاتون گرفتار

پولیس نے خاتون کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرلی ( فوٹو اخبار 24)
سعودی عرب کے جازان ریجن کی ابوعریش کمشنری میں پولیس نے سوشل میڈیا پر سماجی آداب کے منافی وڈیو شیئر کرنے پر ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق پولیس ترجمان نے بیان میں کہا کہ ’وڈیو میں نظر آنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرلی گئی‘۔
یاد رہے کہ نازیبا منظر پر مشتمل وڈیو شیئر کیے جانے پر صارفین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ 

شیئر: