Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

امریکی ایئر لائن کا جہاز پاکستانی شہری کے نام

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=xwMTYlLWITI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/xwMTYlLWITI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
امریکی ایئرلائن نے 35 سال تک ملازمت کرنے والے پاکستانی شہری کی خدمات کے اعتراف میں اُن کا نام اپنے جہاز پر لکھوا دیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے محمد ذہین سے جب اُن کی خواہش کا پوچھا گیا تو انہوں نے رقم، گفٹ کارڈ اور کسی ملک کی سیر کی آفر کیوں ٹُھکرا دی جانیے فیاض احمد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: