Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

ریاض سیزن کپ، ’نتیجہ جو بھی ہو کھیل عمدہ تھا‘

سعودی دارالحکومت ریاض میں میسی کی ٹیم پیرس سینٹ جرمین نے رونالڈو کی ٹیم ریاض الیون کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔ لیکن میچ کا نتیجہ جو بھی ہو، دنیا کے دو بڑے فٹ بال کھلاڑیوں میسی اور رونالڈو کو آمنے سامنے دیکھنے پر سعودی عرب میں جشن کا سماں ہے۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: