Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پیرس سینٹ جرمین کی فٹ بال ٹیم ریاض پہنچ گئی

پیرس سینٹ جرمین کی فٹ بال ٹیم ریاض پہنچ گئی ہے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل شیخ نے استقبال کیا ہے ۔ واضح رہے کہ ریاض سیزن کپ کے تحت پیرس سینٹ جرمین کا مقابلہ الہلال اور النصر کے سٹار کھلاڑیوں سے ہو گا۔

شیئر: