Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

مچھلی کے شکار کے لیے سینکڑوں افراد جھیل میں

انڈیا کی ریاست آسام کے ایک گاؤں میں سینکڑوں لوگ مچھلی پکڑنے کے لیے جھیل میں اترے ہیں۔ آسام میں یہ میلہ فصلوں کی کٹائی کے سینز کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: