جب تک دم ہے رائیڈ نہیں چھوڑ سکتا، 73 سالہ بائیکر آصف رضا اتوار 15 جنوری 2023 5:29 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=wYCleDTifZI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/wYCleDTifZI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) اسلام آباد کے 73 سالہ آصف رضا اپنی بائیک پر پورا پاکستان گھوم چکے ہیں مگر جذبے تاحال جوان ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک ہفتہ رائیڈ نہ کروں تو جسم میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ اُسامہ خواجہ کی ویڈیو رپورٹ بائیکر پاکستان آصف رضا رائیڈ شیئر: واپس اوپر جائیں