Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

لاہور کے شاہی قلعے میں جنگجو کوچوانوں کا گشت

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے شاہی چوبداروں کے کردار کے بعد اب مغل عہد کے دو جنگجو کوچوانوں کے کردار متعارف کروائے ہیں۔ یہ جنگجو کوچوان اپنے گھوڑوں کے ہمراہ صبح 10 بجے سے شام چار بجے تک شاہی قلعے میں قائم برطانوی عہد کی جیل کے باہر گشت کیا کریں گے اور سیاحوں کو محظوظ کریں گے۔

شیئر: