Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

اذان اور تکبیر کے درمیان 5منٹ کے وقفے کا مطالبہ

ریاض......  مجلس شوریٰ کے ارکان نے اذان اور تکبیر کے درمیان 5منٹ کے وقفے کا مطالبہ کردیا۔ بازاروں کے قریب واقع مساجد میں اذان کے 5منٹ بعد جماعت کا اہتمام کیا جانا چاہئے۔تفصیلات کے مطابق ارکان شوریٰ اس پر باقاعدہ بحث کرینگے اور وزارت اسلامی امور سے اپنا مطالبہ منوانے کی درخواست کرینگے۔

شیئر: